یہ سر نوشت میں میری ہے، اشک افشانی
جنونِ وحشتِ ہستی، یہ عام ہے کہ بہاررکھے ہے کسوتِ طاؤس میں پر افشانی
About this couplet
This is couplet 2 of 6 in “یہ سر نوشت میں میری ہے، اشک افشانی” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib Kamil (دیوانِ غالب کامل).
Read it in the poem۲ / ۶