اپنا احوالِ دلِ زار کہوں یا نہ کہوں
اپنا احوالِ دلِ زار کہوں یا نہ کہوںہے حیا مانعِ اظہار کہوں یا نہ کہوں
Editors' notes
غزل: یہ غزل متداول دیوان میں درج نہیں۔ مگر نسخۂ مہرؔ میں غلام رسول مہرؔ صاحب نے ذیل کے حوالے سے اس کو درج کیا ہے: "یہ غزل دیوانِ نواب الٰہی بخش خان معروفؔ متوفی ۱۸۲۶ کے ایک مخمس میں ملتی ہے۔ قیاس ہے کہ یہ۱۸۲۱ کے بعد ہی کہی گئی ہو گی کیونکہ یہ نسخۂ بھوپال (قدیم) بہ خطِ غالبؔ (۱۸۱۶) اور نسخۂ بھوپال (۱۸۲۱) دونوں میں شامل نہیں۔" — جویریہ مسعود
About this couplet
This is couplet 1 of 7 in “اپنا احوالِ دلِ زار کہوں یا نہ کہوں” in the section Ghazals — Radeef Noon, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib Kamil (دیوانِ غالب کامل).
Read it in the poem۱ / ۷