دیوانِ غالب کاملردیف ن

مجلس شعلہ عذاراں میں جو آ جاتا ہوں

۱

مجلس شعلہ عذاراں میں جو آ جاتا ہوںشمع ساں میں تہہ دامان صبا جاتا ہوں

۲

ہووے ہے، جادہ راہ، رشتہ گوہر ہر گامجس گزرگاہ سے میں آبلہ پا جاتا ہوں

۳

سر گراں مجھ سے سُبک رو کے، نہ، رہنے سے رہوکہ بہ یک جنبش لب، مثل صدا جاتا ہوں

۶۶ / ۱۹۳