ہوئی ہیں آب، شرمِ کوششِ بے جا سے، تدبیریں

ہوئی ہیں آب، شرمِ کوششِ بے جا سے، تدبیریںعرق ریزِ تپش ہیں، موج کی مانند، زنجیریں

About this couplet

This is couplet 1 of 7 in “⁨ہوئی ہیں آب، شرمِ کوششِ بے جا سے، تدبیریں⁩” in the section Ghazals — Radeef Noon, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib Kamil (⁨دیوانِ غالب کامل⁩).

Read it in the poem

۱ / ۷