دیوانِ غالب کاملرباعیات
ہر چند کہ دوستی میں کامل ہونا
۱
ہر چند کہ دوستی میں کامل ہوناممکن نہیں یک زبان و یک دل ہونامیں تجھ سے اور مجھ سے تُو پوشیدہہے مفت، نگاہ کا مقابل ہونا
۱۸۰ / ۱۹۳