اصحاب کو جو نا سزا کہتے ہیں
اصحاب کو جو نا سزا کہتے ہیںسمجھیں تو ذرا دل میں کہ کیا کہتے ہیںسمجھا تھا نبیؑ نے ان کو اپنا ہمدمہے، ہے! نہ کہو، کسے برا کہتے ہیں
Editors' notes
رباعی: یہ رباعی سید الاخبار دہلی، جلد ۸، شمارہ ۲۸، ۱۶ نومبر ۱۸۵۰ء میں شائع ہوئی تھی۔
About this couplet
This is couplet 1 of 1 in “اصحاب کو جو نا سزا کہتے ہیں” in the section Rubaiyat, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib Kamil (دیوانِ غالب کامل).
Read it in the poem۱ / ۱