دیوانِ غالب کاملرباعیات

اصحاب کو جو نا سزا کہتے ہیں

۱

اصحاب کو جو نا سزا کہتے ہیںسمجھیں تو ذرا دل میں کہ کیا کہتے ہیںسمجھا تھا نبیؑ نے ان کو اپنا ہمدمہے، ہے! نہ کہو، کسے برا کہتے ہیں

۱۸۸ / ۱۹۳