دیوانِ غالب کاملرباعیات

یارانِ نبی میں تھی لڑائی کس میں؟

۱

یارانِ نبی میں تھی لڑائی کس میں؟الفت کی نہ تھی جلوہ نمائی کس میں؟وہ صدق، وہ عدل، وہ حیا اور وہ علمبتلاؤ کوئی کہ تھی برائی کس میں؟

۱۹۰ / ۱۹۳