دیوانِ غالب کاملرباعیات
یارانِ رسول، یعنی اصحابِ کبار
۱
یارانِ رسول، یعنی اصحابِ کبارہیں گرچہ بہت، خلیفہ ان میں ہیں چاران چار میں ایک سے ہو جس کو انکارغالبؔ، وہ مسلماں نہیں ہے زنہار
۱۸۹ / ۱۹۳