کہتے ہو نہ دیں گے ہم دل اگر پڑا پایا

کہتے ہو نہ دیں گے ہم دل اگر پڑا پایادل کہاں کہ گم کیجیے؟ ہم نے مدعا پایا

Editors' notes

غزل: یہ غزل نسخۂ رضا میں نہیں۔ — جویریہ مسعود

About this couplet

This is couplet 1 of 6 in “⁨کہتے ہو نہ دیں گے ہم دل اگر پڑا پایا⁩” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۱ / ۶