شوق، ہر رنگ رقیبِ سر و ساماں نکلا
اے نو آموزِ فنا، ہمتِ دشوار پسند!سخت مشکل ہے کہ یہ کام بھی آساں نکلا
Editors' notes
اے: بعض نسخوں میں "اے" کی جگہ "ہے" اور بعض میں اِس کی جگہ "تھی" بھی چھپا ہے۔ حسرت موہانی اور طباطبائی کے نسخوں، نیز بعض دوسرے نسخوں میں "اے" ہی چھپا ہے۔ — حامد علی خاں
About this couplet
This is couplet 7 of 13 in “شوق، ہر رنگ رقیبِ سر و ساماں نکلا” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۷ / ۱۳