شوق، ہر رنگ رقیبِ سر و ساماں نکلا
شورِ رسوائیٔ دل دیکھ کہ یک نالہ شوقلاکھ پردے میں چھپا، پر وہی عریاں نکلا
Editors' notes
اشعار: یہ اور اگلے دو اشعار نسخۂ رضا سے شامل کیے گئے ہیں۔ — جویریہ مسعود
About this couplet
This is couplet 8 of 13 in “شوق، ہر رنگ رقیبِ سر و ساماں نکلا” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۸ / ۱۳