دہر میں نقشِ وفا وجہِ تسلی نہ ہوا
وسعتِ رحمتِ حق دیکھ کہ بخشا جائےمجھ سا کافر کہ جو ممنونِ معاصی نہ ہوا
Editors' notes
جائے: نسخۂ حمیدیہ میں مزید ۔ — اعجاز عبید مزید: نسخۂ رضا میں "جاوے" بجائے "جائے"۔ — جویریہ مسعود
About this couplet
This is couplet 8 of 9 in “دہر میں نقشِ وفا وجہِ تسلی نہ ہوا” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۸ / ۹