دہر میں نقشِ وفا وجہِ تسلی نہ ہوا

مر گیا صدمۂ یک جنبشِ لب سے غالبؔناتوانی سے حریفِ دمِ عیسیٰ نہ ہوا

Editors' notes

مصرع ۲: نسخۂ حمیدیہ میں یہ مصرع یوں ہے: ؏ مر گیا صدمۂ آواز سے "قم" کے غالبؔ — اعجاز عبید

About this couplet

This is couplet 9 of 9 in “⁨دہر میں نقشِ وفا وجہِ تسلی نہ ہوا⁩” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۹ / ۹