ستائش گر ہے زاہد، اس قدر جس باغِ رضواں کا
نظر میں ہے ہماری جادۂ راہِ فنا غالبؔکہ یہ شیرازہ ہے عالَم کے اجزائے پریشاں کا
About this couplet
This is couplet 12 of 12 in “ستائش گر ہے زاہد، اس قدر جس باغِ رضواں کا” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۱۲ / ۱۲