کس کا جنونِ دید تمنّا شکار تھا؟
جوں غنچہ و گل، آفتِ فالِ نظر نہ پوچھپیکاں سے تیرے، جلوۂ زخم، آشکار تھا
Editors' notes
شعر: نسخۂ رضا سے مزید۔ — جویریہ مسعود
About this couplet
This is couplet 3 of 10 in “کس کا جنونِ دید تمنّا شکار تھا؟” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۳ / ۱۰