بس کہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا
حیف اُس چار گرہ کپڑے کی قسمت غالبؔ!جس کی قسمت میں ہو عاشق کا گریباں ہونا
Editors' notes
قسمت: بعض حضرات "قسمت" کی جگہ "قیمت" لکھتے اور پڑھتے ہیں لیکن یہاں "قسمت" ہی ہے۔ — حامد علی خاں
About this couplet
This is couplet 9 of 9 in “بس کہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۹ / ۹