دوست غمخواری میں میری سعی فرمائیں گے کیا
دوست غمخواری میں میری سعی فرمائیں گے کیازخم کے بھرنے تلک ناخن نہ بڑھ جائیں گے کیا
Editors' notes
فرمائیں: قدیم نسخوں میں قافیے "فرماویں"، "جاویں" وغیرہ چھپے ہیں۔ بعد کے نسخوں میں "فرمائیں"، "جائیں" وغیرہ قافیے درج ہیں، مثلاً شِونرائن اور طباطبائی میں۔ — حامد علی خاں
About this couplet
This is couplet 1 of 7 in “دوست غمخواری میں میری سعی فرمائیں گے کیا” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۱ / ۷