دوست غمخواری میں میری سعی فرمائیں گے کیا

ہے اب اس معمورے میں قحطِ غمِ الفت اسدؔہم نے یہ مانا کہ دلّی میں رہیں ، کھائیں گے کیا؟

Editors' notes

رہیں: بعض لوگوں کی زبان پر "رہیں" کے بجائے "رہے" بھی ہے۔ اس کا سبب ایک پرانے نسخے کا اندراج ہے مگر اکثر نسخوں میں "رہیں" درج ہے۔ — حامد علی خاں

About this couplet

This is couplet 7 of 7 in “⁨دوست غمخواری میں میری سعی فرمائیں گے کیا⁩” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۷ / ۷