درد مِنّت کشِ دوا نہ ہوا
جان دی، دی ہوئی اسی کی تھیحق تو یوں ہے کہ حق ادا نہ ہوا
Editors' notes
یوں: نسخۂ مہر، نسخۂ علامہ آسی میں "یوں" کے بجا ئے "یہ" آیا ہے۔ — جویریہ مسعود مزید: نسخۂ حسرت موہانی میں یوں کی جگہ "یہ" درج ہے۔ — حامد علی خاں
About this couplet
This is couplet 7 of 10 in “درد مِنّت کشِ دوا نہ ہوا” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۷ / ۱۰