گلہ ہے شوق کو دل میں بھی تنگیٔ جا کا
فلک کو دیکھ کے کرتا ہوں اُس کو یاد اسدؔجفا میں اُس کی ہے انداز کارفرما کا
Editors' notes
اس: نسخۂ نظامی نیز دوسرے قدیم و جدید نسخوں یہاں "اِس" کے بجائے "اُس" درج ہے۔ "اِس" کا اشارہ فلک کی طرف ہے۔ "کارفرما" محبوب ہے۔ — حامد علی خاں
About this couplet
This is couplet 10 of 10 in “گلہ ہے شوق کو دل میں بھی تنگیٔ جا کا” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۱۰ / ۱۰