نہ تھا کچھ تو خدا تھا، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
ہوئی مدت کہ غالبؔ مر گیا، پر یاد آتا ہےوہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا
About this couplet
This is couplet 3 of 3 in “نہ تھا کچھ تو خدا تھا، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۳ / ۳