پھر مجھے دیدۂ تر یاد آیا
سادگی ہائے تمنا، یعنیپھر وہ نیرنگِ نظر یاد آیا
Editors' notes
نیرنگ: حامد علی خاں کے نسخے میں "نیرنگِ نظر" کے گاف پر اضافت نہیں۔ — جویریہ مسعود ملاحظہ ہو ان کا حاشیہ: بہت سے نسخوں میں "نیرنگ نظر" کی جگہ "نیرنگِ نظر" چھپا ہے جو صحیح نہیں۔ — حامد علی خاں
About this couplet
This is couplet 3 of 10 in “پھر مجھے دیدۂ تر یاد آیا” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۳ / ۱۰