ضعفِ جنوں کو، وقتِ تپش، در بھی دور تھا
آئینہ دیکھ، اپنا سا منہ لے کے رہ گئےصاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا
Editors' notes
اشعار: متداول دیوان میں صرف یہ اور اگلا شعر درج ہے، باقی اشعار نسخۂ رضا سے انتخاب ہیں۔ — جویریہ مسعود
About this couplet
This is couplet 5 of 8 in “ضعفِ جنوں کو، وقتِ تپش، در بھی دور تھا” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۵ / ۸