عرضِ نیازِ عشق کے قابل نہیں رہا
بیدادِ عشق سے نہیں ڈرتا مگر اسدؔجس دل پہ ناز تھا مجھے وہ دل نہیں رہا
Editors' notes
مصرع ۲: نسخۂ حمیدیہ میں یہ مصرع یوں ہے: ؏ اندازِ نالہ یاد ہیں سب مجھ کو پر اسدؔ — جویریہ مسعود
About this couplet
This is couplet 12 of 12 in “عرضِ نیازِ عشق کے قابل نہیں رہا” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۱۲ / ۱۲