عرضِ نیازِ عشق کے قابل نہیں رہا
مرنے کی اے دل اور ہی تدبیر کر، کہ میںشایانِ دست و خنجرِ قاتل نہیں رہا
Editors' notes
خنجر: نسخۂ رضا میں "دستِ قاتل"۔ — جویریہ مسعود
About this couplet
This is couplet 3 of 12 in “عرضِ نیازِ عشق کے قابل نہیں رہا” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۳ / ۱۲