عرضِ نیازِ عشق کے قابل نہیں رہا
ہوں قطرہ زن بہ مرحلۂ یاس روز و شبجُز تارِ اشک جادۂ منزل نہیں رہا
Editors' notes
مصرع: نسخۂ مبارک علی اور نسخۂ حمیدیہ میں ہے: ؏ ہوں قطرہ زن بوادیٔ حسرت شبانہ روز — اعجاز عبید
About this couplet
This is couplet 9 of 12 in “عرضِ نیازِ عشق کے قابل نہیں رہا” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۹ / ۱۲