خلوتِ آبلۂ پا میں ہے، جولاں میرا

رخصتِ نالہ مجھے دے کہ مبادا ظالمتیرے چہرے سے ہو ظاہر غمِ پنہاں میرا

Editors' notes

ہو ظاہر: نسخۂ حسرت موہانی میں "ہو ظاہر" کی جگہ "عیاں ہو" چھپا ہے۔ — حامد علی خاں

About this couplet

This is couplet 10 of 11 in “⁨خلوتِ آبلۂ پا میں ہے، جولاں میرا⁩” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۱۰ / ۱۱