خلوتِ آبلۂ پا میں ہے، جولاں میرا
سرمۂ مفتِ نظر ہوں مِری قیمت یہ ہےکہ رہے چشمِ خریدار پہ احساں میرا
Editors' notes
اشعار: متداول میں صرف یہ دو اشعار بطور غزل درج ہیں۔ — جویریہ مسعودقیمت: نسخۂ آگرہ، منشی شِونرائن، ۱۸۶۳ء میں "مِری قسمت"۔ — اعجاز عبید
About this couplet
This is couplet 9 of 11 in “خلوتِ آبلۂ پا میں ہے، جولاں میرا” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۹ / ۱۱