بہارِ رنگِ خونِ دل ہے ساماں اشک باری کا
بوقتِ سرنگونی ہے تصوّر انتظارستاں کانگہ کو سالوں سے شغل ہے اختر شماری کا
Editors' notes
سالوں: نسخۂ حمیدیہ میں "آبلوں سے" بجائے "سالوں سے"۔ ہو سکتا ہے نسخۂ حمیدیہ میں سہوِ کتابت ہو۔ — جویریہ مسعود
About this couplet
This is couplet 3 of 6 in “بہارِ رنگِ خونِ دل ہے ساماں اشک باری کا” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۳ / ۶