بہارِ رنگِ خونِ دل ہے ساماں اشک باری کا
لطافت بے کثافت جلوہ پیدا کر نہیں سکتیچمن زنگار ہے آئینۂ بادِ بہاری کا
Editors' notes
اشعار: متداول دیوان میں صرف یہ اور اگلا شعر بطور غزل درج ہیں۔ — جویریہ مسعود
About this couplet
This is couplet 4 of 6 in “بہارِ رنگِ خونِ دل ہے ساماں اشک باری کا” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۴ / ۶