حاصل سے ہاتھ دھو بیٹھ اے آرزو خرامی

حاصل سے ہاتھ دھو بیٹھ اے آرزو خرامیدل، جوشِ گریہ میں ہے ڈوبی ہوئی اسامی

Editors' notes

اشعار: متداول دیوان میں صرف مطلع اور اگلا شعر ہے۔ پوری غزل نسخۂ رضا سے شامل کی گئی ہے۔ — جویریہ مسعود

About this couplet

This is couplet 1 of 8 in “⁨حاصل سے ہاتھ دھو بیٹھ اے آرزو خرامی⁩” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۱ / ۸