درد سے میرے ہے تجھ کو بے قراری ہائے ہائے

گر مصیبت تھی تو غربت میں اٹھا لیتا اسدؔمیری دلّی ہی میں ہونی تھی یہ خواری ہائے ہائے

Editors' notes

شعر: نسخۂ شیرانی کا اضافہ۔ — اعجاز عبید

About this couplet

This is couplet 13 of 13 in “⁨درد سے میرے ہے تجھ کو بے قراری ہائے ہائے⁩” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۱۳ / ۱۳