آپ نے مَسَّنيَ الضُّر کہا ہے تو سہی
آپ نے مَسَّنيَ الضُّر کہا ہے تو سہییہ بھی اے حضرتِ ایّوب! گِلا ہے تو سہی
Editors' notes
غزل: یہ غزل متداول دیوان میں درج نہیں۔ مگر نسخۂ مہر میں غلام رسول مہر صاحب نے ابوالکلام کے حوالے سے اس کو درج کیا ہے۔ — جویریہ مسعوداے: نسخۂ رضا میں "یا" بجائے "اے"۔ — جویریہ مسعود
About this couplet
This is couplet 1 of 7 in “آپ نے مَسَّنيَ الضُّر کہا ہے تو سہی” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۱ / ۷