گر خامشی سے فائدہ اخفائے حال ہے

مشکیں لباسِ کعبہ علی کے قدم سے جاننافِ زمین ہے نہ کہ نافِ غزال ہے

Editors' notes

ناف زمین: "نافِ زمین" میں اعلانِ نون کا عیب رفع کرنے کے لیے بعض حضرات نے اس مصرع میں "نہ" سے پہلے "یہ" کا اضافہ کیا ہے۔ غالبؔ کی نظر میں عیب نہ تھا۔ — حامد علی خاں

About this couplet

This is couplet 5 of 8 in “⁨گر خامشی سے فائدہ اخفائے حال ہے⁩” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۵ / ۸