نظر بہ نقصِ گدایاں، کمالِ بے ادبی ہے
تم اپنے شکوے کی باتیں نہ کھود کھود کے پوچھوحذر کرو مرے دل سے کہ اس میں آگ دبی ہے
Editors' notes
اشعار: متداول دیوان میں صرف یہ دو اشعار ہیں۔ باقی اشعار نسخۂ رضا سے شامل کیے گئے ہیں۔ — جویریہ مسعودکے: نسخۂ مہر میں "کر"۔ — جویریہ مسعود
About this couplet
This is couplet 4 of 7 in “نظر بہ نقصِ گدایاں، کمالِ بے ادبی ہے” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۴ / ۷