اور تو رکھنے کو ہم دہر میں کیا رکھتے تھے

اور تو رکھنے کو ہم دہر میں کیا رکھتے تھےمگر ایک شعر میں اندازِ رسا رکھتے تھے

Editors' notes

اشعار: یہ دو اشعار نسخۂ بدایوں سے اضافہ ہیں (دریافتِ احید الدین نظامی فرزندِ مولانا نظام الدین حسین نظامی، شائع کنندۂ "نسخۂ نظامی") بحوالہ مولانا امتیاز علی عرشی کا مضمون "دیوانِ غالبؔ – ایک اہم مخطوطہ – نسخۂ بدایوں"۔ — جویریہ مسعود

About this couplet

This is couplet 1 of 3 in “⁨اور تو رکھنے کو ہم دہر میں کیا رکھتے تھے⁩” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۱ / ۳