اس بزم میں مجھے نہیں بنتی حیا کیے
مقدور ہو تو خاک سے پوچھوں کہ اے لئیمتو نے وہ گنجِ ہائے گراں مایہ کیا کیے
Editors' notes
اے: نسخۂ حمیدیہ طبعِ اوّل میں "اے" کی جگہ "او" چھپا ہے۔ اور کہیں "او" نظر سے نہیں گزرا۔ — حامد علی خاں مزید: نسخۂ مہر میں بھی "او" چھپا ہے۔ — جویریہ مسعود
About this couplet
This is couplet 5 of 9 in “اس بزم میں مجھے نہیں بنتی حیا کیے” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۵ / ۹