اس بزم میں مجھے نہیں بنتی حیا کیے
ضد کی ہے اور بات مگر خُو بری نہیںبھُولے سے اس نے سینکڑوں وعدے وفا کیے
Editors' notes
سینکڑوں: بعض نسخوں میں "سینکڑوں" کی جگہ "سیکڑوں" ملتا ہے مگر نسخۂ نظامی اور بعض دوسرے قدیم نسخوں میں "سینکڑوں" چھپا ہے۔ — حامد علی خاں
About this couplet
This is couplet 8 of 9 in “اس بزم میں مجھے نہیں بنتی حیا کیے” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۸ / ۹