بے اعتدالیوں سے سبُک سب میں ہم ہوئے
پنہاں تھا دام، سخت قریب آشیان کےاڑنے نہ پائے تھے کہ گرفتار ہم ہوئے
Editors' notes
دام سخت: نسخۂ حمیدیہ اور مالک رام میں "دامِ سخت قریب"۔ — اعجاز عبید مزید: نسخۂ مالک رام اور نسخۂ حمیدیہ میں "دامِ سخت" چھپا ہے۔ دوسرے تقریباً سب نسخوں میں "سخت قریب" بہمعنیٔ "نہایت قریب" درج ہے۔ — حامد علی خاں
About this couplet
This is couplet 2 of 10 in “بے اعتدالیوں سے سبُک سب میں ہم ہوئے” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۲ / ۱۰