بے اعتدالیوں سے سبُک سب میں ہم ہوئے

اللّٰہ ری تیری تندیٔ خُو جس کے بِیم سےاجزائے نالہ دل میں مرے رزقِ ہم ہوئے

Editors' notes

ری: نسخۂ مالک رام اور نسخۂ "صد سالہ یادگارِ غالبؔ کمیٹی" دہلی میں"رے" کی جگہ "ری" چھپا ہے۔ "اللّٰہ رے" اور "اللّٰہ ری" میں یہ امتیاز قابلِ تعریف ہے مگر اس بارے میں غلط فہمی ہوئی ہے۔ مخاطب "تندیٔ خُو" نہیں بلکہ "تند خو محبوب" ہے جو محبوبہ بھی نہیں۔ — حامد علی خاں

About this couplet

This is couplet 7 of 10 in “⁨بے اعتدالیوں سے سبُک سب میں ہم ہوئے⁩” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۷ / ۱۰