بے اعتدالیوں سے سبُک سب میں ہم ہوئے

نالے عدم میں چند ہمارے سپرد تھےجو واں نہ کھِنچ سکے سو وہ یاں آ کے دم ہوئے

Editors' notes

کھنچ: بعض نسخوں میں" کھِنچ "چھپا ہے۔ — حامد علی خاں مزید: حامد علی خاں کے نسخے میں" کھِچ "درج ہے۔ — جویریہ مسعود

About this couplet

This is couplet 9 of 10 in “⁨بے اعتدالیوں سے سبُک سب میں ہم ہوئے⁩” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۹ / ۱۰