ظلمت کدے میں میرے شبِ غم کا جوش ہے

ہو کر شہید عشق میں، پائے ہزار جسمہر موجِ گردِ رہ، مرے سر کو دوش ہے

Editors' notes

شعر: نسخۂ رضا سے مزید۔ — جویریہ مسعود

About this couplet

This is couplet 3 of 14 in “⁨ظلمت کدے میں میرے شبِ غم کا جوش ہے⁩” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۳ / ۱۴