ظلمت کدے میں میرے شبِ غم کا جوش ہے
مے نے کِیا ہے حسنِ خود آرا کو بے حجاباے شوق یاں اجازتِ تسلیمِ ہوش ہے
Editors' notes
یاں: بعض نسخوں میں"یاں" کی جگہ "ہاں" چھپا ہے۔ یہ غالباً کسی سہوِ کتابت کا نتیجہ ہے کیونکہ "ہاں" سے شعر کے جو تیور بنتے ہیں، غالبؔ کے معلوم نہیں ہوتے۔ — حامد علی خاں
About this couplet
This is couplet 4 of 14 in “ظلمت کدے میں میرے شبِ غم کا جوش ہے” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۴ / ۱۴