غیر لیں محفل میں بوسے جام کے

شاہ کی ہے غسلِ صحّت کی خبردیکھیے کب دن پھریں حمّام کے

Editors' notes

خبر: دہلی اردو اخبار، ۴ دسمبر ۱۸۵۳ء میں درج ہے کہ بادشاہ نے "۲۱ صفر۱۲۷۰ھ کو غسلِ صحت فرمایا"۔ یہ مطابق ہے ۲۳ نومبر ۱۸۵۳ء کے۔ — نسخۂ رضا

About this couplet

This is couplet 6 of 7 in “⁨غیر لیں محفل میں بوسے جام کے⁩” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۶ / ۷