دیا ہے دل اگر اُس کو، بشر ہے، کیا کہیے

زہے کرشمہ کہ یوں دے رکھا ہے ہم کو فریبکہ بن کہے ہی انھیں سب خبر ہے، کیا کہیے

Editors' notes

ہی: نسخۂ نظامی، نسخۂ حمیدیہ اور متعدد دوسرے قدیم نسخوں، نیز طباطبائیؔ، حسرتؔ موہانی، بیخودؔ دہلوی، مہرؔ وغیرہم کے نسخوں میں "ہی" ہی چھپا ہے مگر نسخۂ عرشی میں "بھی" درج ہے جو غالباً منشی شِو نرائن کے نسخے کی تقلید میں ہے۔ بہرحال اس سے کوئی خاص معنوی فرق پیدا نہیں ہوتا۔ — حامد علی خاں

About this couplet

This is couplet 4 of 9 in “⁨دیا ہے دل اگر اُس کو، بشر ہے، کیا کہیے⁩” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۴ / ۹