کبھی نیکی بھی اُس کے جی میں، گر آجائے ہے، مُجھ سے

خُدایا! جذبۂ دل کی مگر تاثیر اُلٹی ہے!کہ جتنا کھینچتا ہوں اور کِھنچتا جائے ہے مُجھ سے

Editors' notes

کھںچتا: نسخۂ حامد علی خاں میں "کھِچتا"۔ ملاحظہ ان کا حاشیہ: — جویریہ مسعود نسخۂ نظامی اور بعض دیگر قدیم نسخوں میں "کھِچتا" ہی درج ہے جو بجائے خود صحیح ہے مگر اکثر جدید نسخوں میں "کھِنچتا" چھپا ہے۔ — حامد علی خاں

About this couplet

This is couplet 2 of 8 in “⁨کبھی نیکی بھی اُس کے جی میں، گر آجائے ہے، مُجھ سے⁩” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۲ / ۸