رونے سے اور عشق میں بے باک ہو گئے

رونے سے اور عشق میں بے باک ہو گئےدھوئے گئے ہم ایسے کہ بس پاک ہو گئے

Editors' notes

ایسے: نسخۂ رضا میں "اتنے"۔ شاید کتابت کی غلطی ہے۔ — جویریہ مسعود

About this couplet

This is couplet 1 of 8 in “⁨رونے سے اور عشق میں بے باک ہو گئے⁩” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۱ / ۸