رونے سے اور عشق میں بے باک ہو گئے
رسوائے دہر گو ہوئے آوارگی سے تمبارے طبیعتوں کے تو چالاک ہو گئے
Editors' notes
تم: ایک آدھ نسخے میں "ہم" بھی چھپا ہے۔ — حامد علی خاں
About this couplet
This is couplet 3 of 8 in “رونے سے اور عشق میں بے باک ہو گئے” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۳ / ۸