باغ تجھ بن گلِ نرگس سے ڈراتا ہے مجھے

ماہِ نو ہوں، کہ فلک عجز سکھاتا ہے مجھےعمر بھر ایک ہی پہلو پہ سلاتا ہے مجھے

Editors' notes

شعر: نسخۂ حمیدیہ میں یہ شعر درج نہیں ہے۔ — جویریہ مسعود

About this couplet

This is couplet 3 of 11 in “⁨باغ تجھ بن گلِ نرگس سے ڈراتا ہے مجھے⁩” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۳ / ۱۱